PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
February 21, 2025 at 04:55 AM
یہ سوالات تاریخ میں ثبت ہوں گے! جب ہماری بہنوں کو گھسیٹا گیا، جب گھروں کی چادر چاک کی گئی، جب ظلم کی انتہا ہوئی— تب آپ کہاں تھے؟ قوم تم سے حساب مانگے گی، کیونکہ سچ کو دبایا نہیں جا سکتا!
😢
1