
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
February 24, 2025 at 02:30 PM
*اطلاع برائے احتجاجی مظاہرہ پشاور*
چیئرمین عمران خان کی جبری قید، ملاقاتوں پر پابندی، قائدین و کارکنان کی غیر قانونی گرفتاری اور عدالتوں میں کیسسز نہ لگانے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف پشاور کے زیر اہتمام اسمبلی چوک (سوری پل) کے مقام پر بروز منگل 25-02-2025 سہ پہر 3:00 بجے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا۔
پاکستان تحریک انصاف کے پارلمینٹیرن، ضلعی، تحصیل، نیبرہوڈ و ویلج کونسل تنظیم اور کارکنان سے کثیر تعداد میں شرکت کی استدعا ہے۔
از طرف:-
پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور
👍
1