
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
February 26, 2025 at 07:18 PM
آج ہماری کانفرنس لیجنڈ ہوٹل مں منعقد ہورہی ہے۔ باہر پولیس آئی ہوئی ہے، کانفرنس کے لئے تین مقامات تبدیل ہوچکے ہیں۔سلمان اکرم راجہ میرے ساتھ ہیں ان کی گرفتاری کے وارنٹ کل اچانک آگئے۔
میں نے سنا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گزشتہ روز میرے بیان کی مزمت کی ہے ۔میرا وزیر اعلیی بلوچستان سے معصومانہ سوال ہے،ان کے ایم پی اے اور پارلیمانی سیکریٹری کو جو روکا گیا تھا مریخ اور چاند پر تو نہیں روکا گیا تھا۔
عمر ایوب کی تحفظ آئین کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو
#letsuniteforimrankhan
👍
1