PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
February 26, 2025 at 07:18 PM
‏میں مجھتا تھا کہ جبری گمشدگیاں اور لاپتہ افراد جو بلوچستان سے ہوتے ہیں وہ درست ہوتے ہوں گے کوئی تو انکی غلطی ہو گی ہمیں کیوں نہیں اٹھایا جاتا۔ ‏لیکن پچھلے دو سالوں میں جو کچھ ہوا ہے اب احساس ہوتا ہے کہ ہم غلط مجھتے تھے۔ ‏⁦‪@SdqJaan‬⁩ ‏⁦‪#letsuniteforimrankhan
😢 1

Comments