
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
February 26, 2025 at 07:19 PM
“بچوں عورتوں کے کپڑے اتارتے ہیں اور پھر نام لیتے ہیں اسلام کا! جو بِکتا ہے اسے وفادار ڈکلیئر کردیا، جو ضمیر نہیں بیچتا اسے جیل میں ڈال دیا.”
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراه اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیرمین محترم محمود خان اچگزئی کا شرکاء سے خطاب
#letsuniteforimrankhan
😢
1