Negahban Program
Negahban Program
February 21, 2025 at 07:43 AM
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی 3 مرلہ پلاٹ اسکیم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے 3 مرلہ پلاٹ اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت پنجاب کے 22 اضلاع میں 1,892 پلاٹ تقسیم کیے جائیں گے تاکہ بے گھر اور ضرورت مند افراد کو اپنی رہائش کا موقع مل سکے۔ حکومت نے شفافیت کو یقینی بنایا ہے تاکہ یہ پلاٹ واقعی مستحق افراد کو دیے جائیں. مزید معلومات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں: https://nphp.com.pk/cm-maryam-nawaz-3-marla-plot-scheme-registration-and-eligibility-criteria/
Image from Negahban Program: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی 3 مرلہ پلاٹ اسکیم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ش...
❤️ 3

Comments