Naya Daur Media
Naya Daur Media
February 21, 2025 at 06:35 PM
یورپ کی طرف سے UK ٹرمپ سے بات کرے گا، سٹارمر چند روز میں امریکی صدر سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں۔ آرمی چیف بھی برطانیہ کو سمجھانے لندن آئے ہیں کہ آپ تو ہمیں چھوڑ گئے ہیں لیکن جب القاعدہ نکلے گی تو آپ کیا کریں گے؟ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ

Comments