Naya Daur Media
February 21, 2025 at 06:36 PM
ڈانلڈ ٹرمپ پوٹن کو چین سے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس لئے یوکرین جنگ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ اس میں ہمارا کوئی کردار بن سکتا ہے، پیسے کوئی نہیں دے گا لیکن پاکستان اس سے اپنے لئے عالمی سیاست میں ایک کردار تلاش کر سکتا ہے، ڈاکٹر عائشہ صدیقہ