
Naya Daur Media
February 21, 2025 at 06:37 PM
زلمے خلیل زاد نے دوحہ مذاکرات میں اپنے ملک کی پالیسی کو ڈبو دیا۔ اس ناکامی کے معاہدے پر انہوں نے دستخط کیے۔ انہیں دوسرے ملکوں پر ٹوئیٹ کرنے کا کیا حق؟ ہمارے یہاں لوگ خوش ہو جاتے ہیں مگر زلمے کی اپنے ملک میں بھی کوئی سن نہیں رہا: ڈاکٹر عائشہ صدیقہ