
CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰
February 3, 2025 at 08:26 AM
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان، شیخ جعفر خان مندوخیل اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔
