Pakistan Sunni Tehreek Official
February 13, 2025 at 05:18 PM
*شــــــــب بــــــــراءت مبارک ہو!*
*آج کی مبارک رات ملک پاکستان کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔۔اللہ کریم اس بابرکت شب کے صدقے تمام شہدائے اہلسنت،شہدائے پاکستان کی مغفرت فرمائے اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو!(آمین)*
❤️
4