
Pakistan Sunni Tehreek Official
February 15, 2025 at 08:57 AM
*شبِ برات کے موقع پر پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ویسٹ کی جانب سے مختلف قبرستانوں میں لگائے کیمپ پر اراکینِ مرکزی اسٹینڈنگ کمیٹی سلمان قادری، جمیل قادری، جنرل سیکٹری کراچی ڈویژن شہباز قادری، اراکینِ کراچی رابطہ کمیٹی شکیل قادری ریحان قادری دورہ کررہے ہیں*
*اس موقع پر ڈسٹرکٹ ذمہ دران، سیکٹر ذمہ دران اور کارکنان موجود ہیں*

❤️
3