Pakistan Sunni Tehreek Official
February 15, 2025 at 10:48 AM
*شبِ برات کے موقع پر پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ملیر کی جانب سے مختلف قبرستانوں میں لگائے گئے کیمپوں پر صدر کراچی ڈویژن محمد جواد قادری اور انفارمیشن سیکرٹری کراچی ڈویژن محمد عمران قادری نے دورہ کیا۔*
*اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی وقار قادری، معراج قادری ڈسٹرکٹ ذمہ دران، سیکٹر ذمہ دران اور کارکنان بھی موجود ہیں*
❤️
3