Pakistan Sunni Tehreek Official
Pakistan Sunni Tehreek Official
February 15, 2025 at 12:09 PM
*شب برات کے موقع پر امیر شہدائے میلاد مصطفی ﷺ سربرا پاکستان سنی تحریک شہید محمد عباس قادری علیہ الرحمہ اور ان کے رفقاء کے مزار پہ حاضری اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کی جانب سے مختلف قبرستانوں میں لگائے گئے کیمپوں پر مرکزی سوشل میڈیا صدر طلحہٰ ثروت اور اراکین کراچی رابطہ کمیٹی آصف قادری اور طاہر قادری نے دورہ کیا۔* *اس موقع پر ڈسٹرکٹ ذمہ داران سیکٹر ذمہ داران اور کارکنان موجود ہیں*
Image from Pakistan Sunni Tehreek Official: *شب برات کے موقع پر امیر شہدائے میلاد مصطفی ﷺ سربرا پاکستان سنی تحریک ...
❤️ 1

Comments