Pakistan Sunni Tehreek Official
February 16, 2025 at 12:34 PM
*الحمدللہ پاکستان سنی تحریک کی و دیگر تنظیمات اہلسنت کی کوششیں رنگ لے آئیں۔*
*مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری و دیگر تنظیمات اہلسنت کی غیرت مندانہ و ذمہ دارانہ کوششوں کے نتیجے میں کھوکھراپار ملیر میں قادیانیوں کے ارتداد خانہ کو سیل کیا گیا اور ایف آئی آر درج کرائی گئی۔*
*اس موقع پر جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن شہباز رضا قادری ،کورنگی ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری یاسر آرائیں سیکٹر کنوینئر علی نواز قادری بھی موجود ہیں۔۔*
❤️
6