Pakistan Sunni Tehreek Official
Pakistan Sunni Tehreek Official
February 18, 2025 at 01:19 PM
*مرکزی صدر پاکستان سُنّی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری کا شب برات کے موقع پر شہدائے میلاد مصطفی ﷺ مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک شہید محمد اکرم قادری علیہ الرحمہ کے مزار اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جانب سے مختلف قبرستانوں میں لگائے گئے کیمپوں پر دورہ۔* *انکے ہمراہ مرکزی انفارمیشن سیکریٹری خالد ضیاء، جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن محمد شہباز رضا قادری ، اراکین کراچی رابطہ کمیٹی عبدالقادر کھرادی نے بھی دورہ کیا۔* *اس موقع پر ڈسٹرکٹ ذمہ دران، سیکٹر ذمہ دران اور کارکنان موجود ہیں۔* *Please like and share the link below:* *https://youtube.com/shorts/b62Cf_6n3_w?si=MwvVbldDzm_-RqYY*
❤️ 😂 4

Comments