👑👑Boom Boom Free Earning With Faraz 🪽🪽
February 24, 2025 at 01:11 PM
*ZOO*
اس کی Distribution سٹارٹ ہو چکی ہے۔۔۔
اپنی اپنی ایکسچینج پہ جا کے چیک کر لیں
اگر آپ نے Bitget ایکسچینج کے اندر ودڈرا لگایا تھا تو نیچے Asset کے آپشن میں جائیں اور پھر اوپر Spot کا آپشن سلیکٹ کر کے سکرول کریں
اگر نہیں ملیں تو پلیز انتظار کریں، بجاۓ اس کے کہ انباکس میں سکرین شاٹ بھیجیں
کل عصر کے ٹائم پانچ بجے لسٹنگ ہے