👑👑Boom Boom Free Earning With Faraz 🪽🪽
👑👑Boom Boom Free Earning With Faraz 🪽🪽
February 26, 2025 at 03:57 AM
حکومت کے ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق اہم فیصلے حکومت کا نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پرغور نیشنل کرپٹو کونسل پالیسی سازی اور ضوابط میں معاونت دے گی،وزیر خزانہ نیشنل کرپٹو کونسل حکومتی اداروں،ریگولیٹرز اور انڈسٹری ماہرین پر مشتمل ہوگی، وزیر خزانہ ریگولیٹری تقاضوں اور مالی تحفظ کو یقینی بنانےکیلئےفریم ورک تیار کرنے کی ہدایت ڈیجیٹل اثاثے ریگولیٹری سینڈ باکس میں جانچے جائیں گے،وزیر خزانہ ٹوکنائزیشن سے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھیں گے، محمد اورنگزیب ٹوکنائزیشن سےکیپٹل مارکیٹ کو فروغ ملے گا،وزیر خزانہ #24newshd #cryptocurrency #government #latestnews #breakingnews
Image from 👑👑Boom Boom Free Earning With Faraz 🪽🪽: حکومت کے ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق اہم فیصلے حکومت کا نیشنل کرپٹو کونسل ک...

Comments