سرائیکی شاعری
سرائیکی شاعری
February 9, 2025 at 03:25 AM
     🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *10 شعبان 1446ھ* 💎 🔖 *09 فروری 2025ء* 💎 🔖 *28 ماگھ 2081ب* 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄 🚫 *کانا دجال!* *رسول اللہ ﷺ لوگوں میں کھڑے ہوئے اور اللہ کی تعریف اس کی شان کے مطابق بیان کی ۔ پھر دجال کا ذکر فرمایا کہ میں تمہیں اس سے ڈراتا ہوں اور کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے اپنی قوم کو اس سے نہ ڈرایا ہو ، البتہ میں تمہیں اس کے بارے میں ایک بات بتاتا ہوں جو کسی نبی نے اپنی قوم کو نہیں بتائی تھی اور وہ یہ کہ وہ کانا ہو گا اور اللہ تعالیٰ کانا نہیں ہے ۔* 📗«صحیح بخاری-7127»
❤️ 4

Comments