❤️ترجمہ و تفسیر القرآن❤️
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 10, 2025 at 02:57 PM
                               
                            
                        
                            *`کچھ نہ کچھ پوشیدہ رکھنا بھی ضروری ہے، ہر چیز کو مکمل ظاہر کرکے بیان کرنے کی حاجت نہیں` 🔮✨*
*بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اِس تنہا پسندی میں 🌙💭*
*یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے 🤯👀*
*تعجب کیا اگر اِقبال دنیا مجھ سے ناخوش ہے 🤷♂️🌍*
*بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے 💔🚶♂️*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1