🌹𝔸ℙℕ𝔸 ℙ𝕐𝔸ℝ𝔸 ℍ𝕀ℕ𝔻𝕌𝕊𝕋𝔸ℕ 🇮🇳🌹
🌹𝔸ℙℕ𝔸 ℙ𝕐𝔸ℝ𝔸 ℍ𝕀ℕ𝔻𝕌𝕊𝕋𝔸ℕ 🇮🇳🌹
February 28, 2025 at 04:47 PM
*‏مَن کی میل کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنی ’’میں‘‘ کو ختم کرو۔اور ’’میں ‘‘ کو ختم کرنے کے لیے عاجز بننا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔* *اور عاجز بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ تُو اپنی ہستی تک بھول جا کہ تُو کیا ہے بس اتنا یاد رکھ تُو خاک ہے خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے ۔*
Image from 🌹𝔸ℙℕ𝔸 ℙ𝕐𝔸ℝ𝔸 ℍ𝕀ℕ𝔻𝕌𝕊𝕋𝔸ℕ 🇮🇳🌹: *‏مَن کی میل کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنی ’’میں‘‘ کو ختم کرو۔اور...

Comments