🌹𝔸ℙℕ𝔸 ℙ𝕐𝔸ℝ𝔸 ℍ𝕀ℕ𝔻𝕌𝕊𝕋𝔸ℕ 🇮🇳🌹
🌹𝔸ℙℕ𝔸 ℙ𝕐𝔸ℝ𝔸 ℍ𝕀ℕ𝔻𝕌𝕊𝕋𝔸ℕ 🇮🇳🌹
March 1, 2025 at 01:40 PM
پاک ہے وہ جو لے گیا ایک رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے دُور کی اُس مسجد تک جس کے ماحول کو اس نے برکت دی ہے، تاکہ اسے اپنی کچھ نشانیوں کا مشاہدہ کرائے۔حقیقت میں وہی ہے سب کچھ سُننے اور دیکھنے والا۔

Comments