
Uzair Shah
February 27, 2025 at 03:26 AM
"جب آپ نے جمہوریت کو، سپریم کورٹ کے فیصلوں کو، آئین و قانون کو، عوام کے حق حکمرانی کو نہیں ماننا اور کٹھپتلیوں کو مسلط کرنا ہے تو پھر فیصلے عوام کو اپنے ہاتھ میں لینے پڑتے ہیں" ایڈووکیٹ شعیب شاہین
@advshoaib66
#مافیا_راج_نامنظور