
Uzair Shah
February 27, 2025 at 03:26 AM
"تم جبر کرتے رہو ہم مزاحمت کرتے رہیں گے، جنرل ضیاء کے دور میں یہ خوف پیدا ہوا تھا کہ اگر تم بند کمرے میں بھی جمہوریت کا نام لو گے تو تمہیں اٹھا لیا جائے گا آج پھر وہی خوف پیدا کیا جا رہا ہے" ربیعہ باجوہ کا قومی کانفرنس سے خطاب
#مافیا_راج_نامنظور