
Uzair Shah
February 27, 2025 at 03:28 AM
مریم نواز نے اپنی سستی شہرت کے لئے غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ اشتہارات پر لگا دیا، صحافت اب اس ملک میں دفن ہو چکی ہے! اب ان اخبارات میں عوام کے لئے کوئی آواز نہیں اٹھے گی بلکہ یہ صرف کاروبار بن چکا ہے جس سے ان اخبارات کے مالکان اپنی جائدادیں بناتے ہیں!
#مافیا_راج_نامنظور