Uzair Shah
February 27, 2025 at 03:28 AM
"مریم نے کل تمام اخبارات کے فرنٹ پیج پر پورے صفحے کے اشتہارات کو اپنی خبروں سے چھاپا جس میں 32 بار صرف مریم کا نام استعمال ہوا جتنے پراجیکٹس گنوائے وہ عثمان بزدار کی حکومت کے تھے گرین بس ، سولر پینلز، ہسپتالوں کے وغیرہ ۔ ویسے بھی اگر کوئی حکومت پرفارم کر رہی ہو تو اسکو اپنی کارکردگی اشتہارات کے ذریعے بتانے کی نوبت پیش نہیں آتی۔ کل کے پورے صفحے کے بعد آج 60 صفحات پر مبنی پوری کتاب چھاپی جا رہی ہے۔ خزانے کھول دئیے گئے ہیں" @alinashigri