
Uzair Shah
February 27, 2025 at 03:28 AM
ایک طرف عوام انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے پر مجبور ہے، جبکہ اسی شہر میں کچھ دور 'میرے رشک قمر۔۔۔' اور آتشبازی سے لطف اندوز ہوتی ٹک ٹاکر وزیرِاعلیٰ اور آرمی چیف اپنے جشن میں مگن ہیں، عوام کا کڑوڑوں روپیہ جھوٹی تشہیر اور پُرتعیش تقاریب پر خرچ ہو رہا ہے!
#مافیا_راج_نامنظور