
Uzair Shah
February 28, 2025 at 03:38 AM
27 فروری 2019 پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا دن جب ایک مخلص، نڈر اور خوددار لیڈر کی سربراہی میں دشمن کے مذموم مقاصد خاک میں ملا دیئے گئے!
#swiftretort #surpriseday27feb