Uzair Shah
Uzair Shah
February 28, 2025 at 03:39 AM
‏"مریم نواز کی حالت اس نودولتیے جیسی ہے جسے نئی دولت ہاتھ آئے تو وہ بے دریغ اڑانے لگتا ہے۔ افسوس کہ یہاں اڑایا جانے والا پیسہ عوام کا ہے، مریم نواز کا ذاتی نہیں، جس سے وہ جھوٹی تشہیر کے تماشے سجا رہی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ انہیں احساس ہو چکا ہے کہ یہ کرسی دوبارہ نصیب نہیں ہوگی" ‎@Matiullahjan919 ‎#مافیا_راج_نامنظور

Comments