
PTI West Punjab
February 21, 2025 at 11:05 AM
جب نام پکارے جائیں گے سب اہل وفا کے تب یارو میں بھی تو پکارا جائوں گا میں یاد وفا کو آئوں گا
سینٹر اعجاز چوہدری دل کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔ان کو مزید تین اسٹینٹ پڑے ہیں ۔ سینٹر اعجاز چوہدری کا گناہ آئیں و قانون کی بالادستی کیلئے آواز اٹھانا ہے ۔

❤️
1