PPPDigitalTharparkar🇱🇾
PPPDigitalTharparkar🇱🇾
February 7, 2025 at 11:29 AM
ایمان کا سفر ہر کسی کے لیے مختلف ہوتا ہے، اور میرے لیے یہ صبر اور قربانی سے جڑا ہے۔ میں ایک ایسے خاندان سے تعلق رکھتا ہوں جہاں میرے نانا، دونوں ماموں اور والدہ کو شہید کیا گیا، مگر ہر نقصان نے میرے ایمان کو مزید مضبوط کیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا امریکا میں ہونے والے قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari

Comments