Whatsapp Helping Group For all Departments Of GCUF Students
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 28, 2025 at 07:59 AM
                               
                            
                        
                            أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْۖ
وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيْفَ رُفِعَتْۖ
وَإِلَى ٱلْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْۖ
وَإِلَى ٱلْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْۖ
ترجمہ:
"کیا وہ اونٹ کو نہیں دیکھتے کہ کیسے پیدا کیا گیا؟
اور آسمان کو کہ کیسے بلند کیا گیا؟
اور پہاڑوں کو کہ کیسے گاڑا گیا؟
اور زمین کو کہ کیسے بچھایا گیا