
Minar-e-Falah (Jamiatul Falah)
February 28, 2025 at 05:02 AM
الحمد للہ اصلاح و مرمت کا کام شروع ہوچکا ہے، جس میں دس سے گیارہ لاکھ کا خرچ متوقع ہے، فلاحی برادران ودیگر اہل خیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے
اس مد کی رقم جامعہ کے اکاونٹ ہی میں ارسال کی جائے اور محترم ناظم صاحب یا مہتمم تعلیم وتربیت کو مطلع کردیا جائے تاکہ اس رقم کو اس مد کے لئے خاص کردیا جائے اور رسید ارسال کی جاسکے، جزاكم الله خيرا وبارك في مالكم ورزقكم وصحتكم

👍
❤️
🤍
16