Report & Respond
January 30, 2025 at 07:40 PM
پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے بڑھتی گستاخیاں ہر درد رکھنے والے مسلمان کے لیے لمحہ فکریہ اور تشویشناک ہیں، گستاخی کے خاتمے کے لیے آپ اور مجھ سمیت ہر مسلمان شہری اور اداروں کا فعال ہونا ازحد ضروری ہے تاکہ اپنی نسلوں کو اس آگ سے بچایا جاسکے جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں۔
❤️ 👍 16

Comments