Um@rMedi@ اردو
February 28, 2025 at 02:19 PM
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے تحریک طالبان پاکستان کا اعلامیہ آج بروز جمعہ المبارک دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نہایت ہی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ، اطلاعات کے مطابق اس ظالمانہ دھماکے میں شہیدِ ملت اسلامیہ مولانا سمیع الحق مرحوم کے فرزند ارجمند اور جے یو آئی س کے قائد مولانا حامد الحق صاحب سمیت کئی نمازی شھید اور بیس سے زائد شدید زخمی ہوئے ہیں ،ان اللہ وانا الیہ راجعون ۔ تحریک طالبان پاکستان شھداء کے اہلخانہ اور بالخصوص دارالعلوم حقانیہ کے استاتذہ کرام اور طلبہ عزام کے ساتھ غم کی اس دردناک گھڑی میں برابر کے شریک ہے ۔ رب متعال شھداء کی شھادتوں کو قبول اور پسماندگان کو صبر جمیل اور نعم البدل عطاء فرمائے ۔ "آمین " ماضی قریب میں اسطرح کے افسوسناک واقعات میں جتنے بھی علماء حق اور بالخصوص ریاستی اداروں کے منشاء کے خلاف چلنے والے سیاسی ومذھبی قائدین اور کارکنان نشانہ بنے ہیں ، یہ اسی ناپاک ویہودی سیاست کا تسلسل ہے جو پاکستانی خفیہ اداروں نے سیاسی ومذھبی طبقہ کو دبانے کی خاطر اپنائے رکھی ہے ، علمائے اسلام کا مقدس خون اس بات پر شاہد ہے کہ وہ اس قسم کے واقعات سے کبھی مرعوب نہیں ہوئے ہیں۔ انہی اداروں نے شھید ملت اسلامیہ مولانا سمیع الحق رحمہ اللہ کے قلم سے تحریک طالبان پاکستان کے مجاھدین کے قتل کا جواز فراہم کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ، مگر فخر ملت اسلامیہ ، دارالعلوم دیوبند ثانی کے روح رواں نے پاکستانی اداروں کے ناجائز مطالبہ کو یکسر مسترد کردیا ، اور اپنے ہم عصروں ( مفتی نظام الدین شامزئی ، شیخ الحدیث شیخ نصیب خان صاحب رحمہما اللہ تعالیٰ) کے قدموں سے قدم ملایا اور نتیجتاً پاکستان کے خفیہ خونخوار اداروں نے ضعیف العمر عالم ربانی کو اسلام آباد میں چھریوں کے واروں سے نہایت سفاکانہ طریقے سے شھید کردیا ۔ آج اسی شھید عالم ربانی کے وارث "مولانا حامد الحق صاحب (جن کی رگوں میں شھید ملت اسلامیہ کا گرم خون گردش کررہا تھا اور جو پاکستانی اداروں کی آنکھوں میں کھٹک رہے تھے) کو بھی آج نہایت چالاکی کے ساتھ راستے سے ہٹادیا۔ مولانا حامد الحق رحمہ اللہ علم وعمل سے مالامال مبلغ حق ، مشفق استاد اور استحکام مدارس کے نڈر داعی تھے ، جن کا پاکیزہ خون رائگاں نہیں جائے گا ، ان شاءاللہ تعالیٰ ۔ یہ حملہ صرف مولانا مرحوم پر نہیں ، بلکہ تمام دینی مدارس ، مذھبی اداروں اور علماء کرام پر حملہ ہے ۔ اگر اہل حق اس قسم کی چالوں سے مرعوب ہوتے تو اسلام کا یہ روشن چراغ کب بجھا ہوتا ۔ آہوں سے سوزِ عشق مٹایا نہ جائے گا پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا محمدخراسانی ترجمان: تحریک طالبان پاکستان 29/ شعبان المعظم /1446ھـ ق 28/ فروری / 2025 ء #ٹی_ٹی_پی #عمر_میڈیا #محمد_خراسانی #ttp #umar_media #muhammad_khurasani ہماری ویب سائٹ: https://umnews.net
😢 3

Comments