
Quetta Development Authority
February 12, 2025 at 03:13 PM
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مشن کی روشنی میں اور چیئرمین کیو ڈی اے اسفند یار کاکڑ کے وژن کی تعمیل اور ڈائریکٹر جنرل کیو ڈی اے کی ہدایت پر تختنئی ہاؤسنگ سکیم پر کیو ڈی اے کی جانب سے عام لوگوں کے الاٹ شدہ پلاٹوں پر قبضے کی کوشش کو کیو ڈی اے نے ناکام بنا دیا ہے۔
