Muhammad Waseem Misbahi
Muhammad Waseem Misbahi
February 28, 2025 at 02:43 AM
*🌹جمعہ کی فضیلت🌹* *جمعہ کو جمعہ اس لئے کہا گیا کہ اس میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔ زمانہ جاہلیت میں اسے عروبہ کہا جاتا تھا.* *رسول اللہﷺ نے فرمایا تمہارے دنوں میں افضل دن جمعہ کا ہے۔ اسی میں آدم علیہ السلام کی پیدائش اور اسی میں آپ کی وفات ہوئی۔ اسی میں صور پھونکا جائے گا۔ اسی میں دل دہلادینے والی آواز بلند ہوگی جس سے ہر ذی روح مرجائے گا.*
❤️ 1

Comments