®️𝐌𝐫.𝟑𝟔𝟎 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐀𝐇𝐊
®️𝐌𝐫.𝟑𝟔𝟎 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐀𝐇𝐊
March 1, 2025 at 01:38 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️ 30 شعبان 1446ھ* *🗓️ 01 مارچ 2025ء* *🌄 بروز ہفتہ Saturday* *♥️ماہ رمضان !!* ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’تمہارے پاس ایک بابرکت مہینہ رمضان آچکا ہے،اللہ تعالیٰ نے تم پر اس مہینے کے روزے فرض قرار دیے ہیں۔اس میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں،جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور سرکش شیاطین کو طوق پہنا دیے جاتے ہیں۔اس میں ایک رات ہے جو ہزار ماہ سے بہتر ہے۔جو اس رات کی نیکی (عبادت) سے محروم رہا،وہ حقیقتاً محروم شخص ہے۔ *📗مشکوٰة المصابیح:1962* https://chat.whatsapp.com/LkjbqCMbZea1OqDOBDGmQG
❤️ 👍 3

Comments