
Rawalpindi Traffic Updates 🚦
February 22, 2025 at 09:20 AM
🚦 پبلک ایڈوائزری: رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر راجہ بازار میں خریداروں کا غیر معمولی رش 🚦
رمضان المبارک کی تیاریوں کے باعث راجہ بازار میں خریداروں کا دباؤ بڑھ رہا ہے، جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے۔
📢 اہم ہدایات:
✅ مناسب اضافی وقت کو ملحوظ خاطر رکھیں ۔
✅ پیدل چلنے والے فٹ پاتھ استعمال کریں اور سڑک پر ہجوم بنانے سے گریز کریں۔
✅ غلط پارکنگ نہ کریں تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رہے۔
✅ خریداری کے لیے رش کے اوقات کے بجائے مناسب وقت کا انتخاب کریں۔
✅ ٹریفک وارڈنز کی ہدایات پر عمل کریں اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔
✅ کسی بھی ٹریفک ایمرجنسی یا رہنمائی کے لیے سٹی ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 051-9274843 سے رابطہ کریں۔
🚦 آپ کے تعاون سے رمضان کی خریداری مزید آسان بنائی جا سکتی ہے! 🚦