Rawalpindi Traffic Updates 🚦
Rawalpindi Traffic Updates 🚦
February 24, 2025 at 12:17 PM
🚦 عوامی آگاہی: مال روڈ پر تعمیراتی کام کے باعث متبادل راستے اختیار کریں 🚦 شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مال روڈ پر شالیمار چوک سے ایم ایچ چوک تک تعمیراتی کام جاری ہے، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے۔ متبادل راستے: حیدر روڈ مری روڈ راشد منہاس روڈ ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں اور سفر سے قبل متبادل راستوں کی منصوبہ بندی کریں۔ #trafficupdate #rawalpindi #citytrafficpolice

Comments