
Rawalpindi Traffic Updates 🚦
February 27, 2025 at 02:27 PM
🚦 ٹریفک اپڈیٹ: مری روڈ و راول روڈ🚦
کرکٹ ٹیموں کی نقل و حرکت اور اعلیٰ غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث مری روڈ اور راول روڈ پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔
✅ سٹی ٹریفک پولیس کا عملہ بارش میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے متحرک ہے
✅ صورتحال کو مدنظر اور ٹریفک سٹاف کی ہدایات پر عمل کریں
تکلیف کے لیے معذرت، آپ کے تعاون کا شکریہ!
#trafficupdate #murreeroad #rawalroad #citytrafficpolicerawalpindi