Rawalpindi Traffic Updates 🚦
Rawalpindi Traffic Updates 🚦
March 1, 2025 at 08:01 AM
🚦 عوامی آگاہی: راولپنڈی کے بڑے بازاروں میں خریداروں کا رش متوقع 🚦 رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر راجہ بازار اور دیگر مرکزی بازاروں میں خریداروں کا غیر معمولی رش متوقع ہے۔ 📢 اہم ہدایات: ✅ صورتحال کو مدنظر رکھیں ✅ خریداری کے لیے جلدی نکلیں تاکہ رش اور تاخیر سے بچا جا سکے ✅ سڑکوں پر غلط پارکنگ سے گریز اور مقررہ پارکنگ ایریاز استعمال کریں ✅ ٹریفک پوٹ کی ہدایات پر عمل کریں اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں 🚦 آپ کے تعاون سے ٹریفک کی روانی یقینی بنائی جا سکتی ہے! 🚦 #trafficadvisory #ramzanshopping #safetravel #citytrafficpolicerawalpindi

Comments