
PTM Dir Official
February 18, 2025 at 11:02 AM
آج پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی ایم پر پابندی کے خلاف اہم سماعت ہوئی، جہاں حکومت کی طرف سے جمع کروائے گئے جوابات پر پی ٹی ایم کے وکلاء نے بھرپور قانونی بحث کی۔ دورانِ سماعت، پی ٹی ایم کے وکلاء نے حکومتی نکات کو بے بنیاد ثابت کر دیا، جس پر عدالت نے حکومت کو 11 مارچ تک کا وقت دیا کہ وہ اپنے الزامات کے ثبوت فراہم کرے۔
اگر حکومت اپنے دعوے ثابت نہ کر سکی، تو کیس خارج کر دیا جائے گا اور پی ٹی ایم پر عائد پابندی ختم ہو جائے گی۔ یہ پیشرفت اس بات کا ثبوت ہے کہ حق دبایا جا سکتا ہے، مگر مٹایا نہیں جا سکتا!
#longliveresistance
#ptmzindabad

❤️
1