
PTM Dir Official
February 25, 2025 at 08:50 AM
پشتون رہنما ملک نصیر، حاجی عبدالصمد، علی وزیر، حق یار محسود، مصطفی، مہینوں سے بے گناہ جیل میں ہیں۔
اور اس کے بعد آج بنوں میں پی ٹی ایم کے کارکنوں پر وحشیانہ کریک ڈاؤن جاری ہے۔
پی ٹی ایم کے مرکزی رکن حنیف پشتین کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، ان کے بھائی پر تشدد کیا گیا اور والد کو پولیس اٹھا کر لے گئی۔
اس طرح دیگر کارکنوں کے خلاف بھی ریاستی جبر جاری ہے۔
پی ٹی ایم سوشل میڈیا ٹیم نے اس کے خلاف ٹویٹر پر ٹرینڈ شروع کر دیا ہے، تمام لوگ اس میں حصہ لیں اور ریاستی جبر، ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔
#ptmunderattack

😢
3