
🔥 Aashiqon Ka Adda 🔥
February 21, 2025 at 03:08 PM
*_پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا🥹_*
*_کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے😰_*
*ہجر والوں کے وہی دُکھ ہیں پرانے والے❤🔥*
*ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے*💔
*ʜᴀᴍᴍᴀᴅ*