🔥 Aashiqon Ka Adda 🔥
🔥 Aashiqon Ka Adda 🔥
February 25, 2025 at 12:30 PM
`ایک عادت بنائیں` اپنے مال کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کا بھی صدقہ دیں کسی کو مخلصانہ مشورہ دیں کسی کا مفت میں کام کردیں کسی کی کوئی مشکل آسان کردیں کسی کا دکھ بانٹ لیں اور کسی کی خوشی کی وجہ بن جائیں آپ کی اپنی مشکلیں پریشانیاں اور بلائیں ٹلتی جائیں گی🖤🌼

Comments