
All Education Updates
February 26, 2025 at 04:30 PM
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے پرائیویٹ امیدواروں اور ملحقہ کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کے پہلے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 21 مارچ، ڈبل فیس کے ساتھ 28 مارچ اور ٹرپل فیس کے ساتھ 04 اپریل ہے۔
