PTI NA-120 (PP-151 / PP-154 / PP-155 / PP-158)
February 7, 2025 at 09:36 PM
مینڈیٹ چوری نامنظور
امیدوار PP-151 سید جبران حیدر شاہ جنرل سیکرٹری واہگہ ٹاؤن اپنی ٹیم کے ہمراہ مینڈیٹ چوری کے خلاف 8 فروری کے احتجاج اور عمران خان صاحب کا پیغام عوام تک پہنچانے کے لئے پنفلٹ تقسیم کرتے ہوئے