PTI NA-120 (PP-151 / PP-154 / PP-155 / PP-158)
February 8, 2025 at 02:07 PM
لاہور این اے 120 سے حقیقی ایم این اے ملک عثمان حمزہ اعوان نے کارکنان کے ہمراہ 8 فروری یوم سیاہ کے موقع پر ووٹ چور حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کیا کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی ۔
ووٹ چوری نامنظور#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8febblackday