PSX Academics
PSX Academics
February 13, 2025 at 09:36 AM
*Engro Powergen Qadirpur Limited* *Ticker: PSX:EPQL* *Date: 12/02/2025* *Research/Source: Taurus Securities* اینگرو پاورجن قادرپور لمیٹڈ (EPQL) کی 4QCY24 میں Earnings per share (EPS) 1.26 روپے اور پورے سال کے لیےEPS 10.14 روپے ہونے کی توقع ہے۔ کمپنی کی ریونیو میں 31% سالانہ (YoY) اضافہ متوقع ہے، جو انرجی پیمینٹس اور ڈیمانڈ میں اضافے کی وجہ سے ہوگا، لیکن 19% سہ ماہی (QoQ) کمی کا سامنا موسمی اثرات کی وجہ سے ہو سکتا ہے، جو پاور جنریشن کو متاثر کرتے ہیں۔ اہم مالیاتی جھلکیاں: Net Sales:3089 Million (▲31% YoY, ▼19% QoQ) Profit After Tax (PAT): 407 Million ملین روپے (▲4.9x YoY, ▼68% QoQ) Final Dividend Per Share (DPS):PKR 1.5روپے (پورے سال کا DPS: 7.5 روپے) Finance انکم:229 ملین روپے (▲43% YoY, ▼2% QoQ) سہ ماہی منافع میں کمی کی بنیادی وجہ لوڈ فیکٹر میں کمی کی وجہ سے ریونیو میں کمی ہے، لیکن سالانہ کارکردگی مستحکم رہی ہے، جس کی وجہ زیادہ آپریٹنگ پروفٹ اور فنانس انکم ہے۔

Comments